Entertainment

میرے پاس تم ہو کی آخر قسط

mery pas tum ho
Written by Top7ven

میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کاعوام دنیا بھر سے بہت بیصبری سے انتظار کر رہے تھے اور آخری قسط 18 جنوری کو 8 بجےلگائی جانی تھی ۔ لیکن یہ قسط تاخیر کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ پروڈیسرز نے فیصلہ کیا ہے کہ آخری قسط ناصرف پاکستانی سینما میں لگائی جائے گی بلکہ امیریکہ کے بھی سینما میں لگائی جائے گی۔

 یہی وجہ ہے کہ ناظرین کو ٹکٹس خریدنے کےلیے کچھ وقت دیا جا رہا ہے۔ آخری تمام سینما میں 25 جنوری کو دکھائی جا ئے گی۔

 تمام سینماز میں 2 شوز دکھائیں جائیں گے، پہلا شام 8 بجے اور دوسرا 10 بجے دکھایا جائے گا

About the author

Top7ven

Leave a Comment